Maryam Criticises Judges, Generals | PMLN Stopped ARY's Ads | PDM Undecided | Saqib Nisar Audio
Published at : November 26, 2021
Maryam criticises judges, generals in press conference
Did PMLN stop channels' ads?
PDM fails to agree on future plan, again
US company that confirmed recording receives threats
Muzamal Suharwardy, Amber Shamsi join #KhabarSayAagay with Raza Rumi, Murtaza Solangi
نواز شریف اور مریم نواز ایک طرف تو قانون کی عدالت میں بھی اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں لیکن دوسری جانب وہ عوام کے سامنے بھی اپنا مقدمہ رکھ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، ہماری سزا درست نہیں تھی، مزمل سہروردی
جج ارشد ملک کی ویڈیوز، جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر اور پانامہ کیس کے دوران واٹس ایپ کا معاملہ، ابھی تک سوالیہ نشان ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ اسی سلسلے کی ایک تازہ کڑی ہے، عنبر شمسی
اس حکومت میں صحافیوں کے پروگرام بند کروائے گئے، ان کو نوکریوں سے نکلوایا گیا، معاملہ یہاں تک ہی نہیں رکا بلکہ انھیں اغوا تک کیا گیا، گولیاں چلائیں گئیں اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیکن ملک کا وزیراعظم کہتا ہے ہمارا میڈیا برطانیہ سے زیادہ آزاد ہے، مرتضی سولنگی
طیب اردگان کی ہی سٹریٹجی پاکستان میں اپنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے بھی اپنے ملک میں اسی قسم کا ماڈل اپنایا ہے۔ ترک صدر نے اپنے ہمنوائوں سے کہا کہ وہ چینل خرید لیں لیکن اگر وہ نہیں بیچتے تو انھیں بند کر دیں، رضا رومی
#NayaDaur #Politics #Pakistan

Saqib Nisar Audio LeakMaryam Nawaz Huge AnnouncementMaryam Nawaz press confrence on Saqib Nisar leaked audio